اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ بل کی بھی منظوری دے دی

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک) حکومت نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عدم موجودگی میں قانون سازی کا عمل تیز کر دیا ہے۔

قائم مقام صدر نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے سے متعلق بل کی منظوری دے دی، صادق سنجرانی کی جانب سے الیکشن ایکٹ بل پر دستخط کر دئیے گئے، دستخط ہوتے ہی بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔

بل کی منظوری کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار صدر سے الیکشن کمیشن کو منتقل ہو گیا ہے، قانون میں ترمیم کے بعد آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے