اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب یونیورسٹی کے مغوی ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) اسلام پورہ کے علاقے سے اغواء ہونے والے پنجاب یونیورسٹی کے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقتول فدا حسین کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا، 2  روز بعد فدا حسین کی تشدد زدہ لاش دریائے راوی سے مل گئی، مقتول دو بچوں کا باپ اور پنجاب یونیورسٹی میں ملازم تھا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس کے تاخیری حربوں کے باعث مقتول کی جان چلی گئی، پولیس نے مقتول کو ڈھونڈنے میں تعاون نہیں کیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے