اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس، استحکام پاکستان پارٹی کے منشور بارے مشاورت

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت منشور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے منشور کی تیاری کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں  سیکرٹری جنرل عامر کیانی، سینئر لیڈرز اسحاق خاکوانی، چودھری نوریز شکور شریک تھے، رانا نذیر احمد خان، ڈاکٹر مراد راس، پیر سعید الحسن شاہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی، منشور کمیٹی کے ارکان میاں خالد محمود اور اجمل چیمہ بھی مشاورتی اجلاس میں شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں زرعی شعبے کی ترقی اور صنعتی پہیہ تیز کرنے کے نکات پر مشتمل تجاویز پر غور کیا گیا، غربت کا خاتمہ اور جمہوری اقتدار کا فروغ منشور کے اہم نکات میں شامل ہوگا۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار تمام طبقات کی امنگوں کا ترجمان منشور جاری کیا جائے گا،  پوری قوم مل کر پاکستان کے لئے مضبوط معاشی اور سماجی ترقی کی بنیاد تعمیر کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے