اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 2 روپے پانچ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، بجلی کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ بجلی کی پیداوار پر 118 ارب روپے لاگت آئی، 23 روپے فی یونٹ کے حساب سے فرنس آئل سے بجلی پید اکی گئی۔

سی پی پی اے  کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی 5 جولائی کو سماعت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے