اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قربانی کے جانور خریدنے جانیوالوں کے لیے ٹریفک پلان مرتب،اضافی وارڈن تعینات

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) سٹی ٹریفک پولیس کیجانب سے شہر بھر میں قائم عارضی مویشی منڈیوں کے راستوں پر اضافی وارڈنز تعینات کر دیے گئے۔

صوبائی دارالحکومت میں عید قرباں کے پیش نظر عارضی مویشی منڈیاں قائم کردی گئی ہیں، منڈیوں کے اطراف میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس نے بھی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

سی ٹی او(چیف ٹریفک آفیسر) لاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ شہر میں 9 مویشی منڈیوں  کے ارد گرد ٹریفک پلان کیلئے اضافی نفری تعینات کر دی ہے، مویشی منڈیوں کے باہر 4 ڈی ایس پیز، 18 سینئر وارڈنز اور 160 وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے