اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

22 جون تک آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کا نام شامل نہیں

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) 22 جون تک آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستان اور آئی ایم ایف میں 9ویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں منظوری کیلئے آئس لینڈ سمیت دیگر ممالک کے نام شامل ہیں، وزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف حکام سے ورچوئل رابطہ کریں گے۔سٹاف لیول معاہدے کی صورت میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بلایا جا سکتا ہے، آئی ایم ایف کیساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض پروگرام 30 جون کو ختم ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے