اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامور فنکاروں کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ، 9 مئی واقعات کی مذمت

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) نامور فنکاروں کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور نو مئی کے پُر تشدد واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

فنکاروں نے منفرد انداز میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا، فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی۔

وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ 9 مئی کوملک دشمن عناصر نے وحشیانہ انداز اورسوچے سمجھے منصوبہ کے تحت عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا،  یہ مناظر انتہائی دلخراش ہیں، شرپسندوں نے ناصرف سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا بلکہ جناح کے گھر کو بھی جلا کر راکھ کردیا۔

شرکا  نے مزید کہا ذاتی پسند اور ناپسند سے نکل کر ملکی و قومی مفاد کی خاطر اجتماعیت کیطرف آئیں،  اس ملک کے امن وامان کو برباد کرنے والوں کو بغیر کسی تاخیر کے قرار واقع سزا دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے