اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بجٹ کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر غیر یقینی  صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 121.28 پوائنٹس کی مندی کے باعث 41782.92 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.29 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 8 کروڑ 32 لاکھ 68 ہزار 798 شیئرز کا لین دین ہوا، مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 15 ارب روپے ڈوب گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے