اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی سوئمنگ پول میں ڈوب کر طالبعلم جاں بحق

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں ایک اور حادثہ، سوئمنگ پول میں ڈوب کر طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹی طالبعلم غلام مہدی سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے دوست کیساتھ تیرتا ہوا گہرے پانی میں چلا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے طالبعلم کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا۔

یاد رہے اس سے قبل بھی ایک طالب علم یونیورسٹی کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے