اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب : سرکاری سکولوں میں 1 لاکھ سے زائد ٹیچرزکی کمی کا انکشاف

26 May 2023
26 May 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب بھرمیں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ٹیچرزکی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ایک لاکھ 9 ہزار 62 اساتذہ کی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔63 ہزار سے زائد پرائمری ،25 ہزار سے زائد ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی کمی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 8 ہزار سے زائد سینئرسکول ٹیچرز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔6 ہزار سے زائد مضامین ماہراساتذہ کی بھی کمی ہے۔ پنجاب کے 992 سرکاری سکولوں میں پرنسپل ہی موجود نہیں ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن حکام کے مطابق سابق دور حکومت میں بھرتیاں نہ ہونا اساتذہ کی کمی کی بڑی وجہ ہے، اساتذہ کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے