اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی انڈر گریجویٹ پروگرام 24-2023 میں داخلہ کا انٹری ٹیسٹ 25 جون کو ہو گا

25 May 2023
25 May 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی انڈر گریجویٹ پروگرام 24-2023 میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ 25 جون 2023 کو ہو گا۔

انڈر گریجویٹ ایڈمیشن کے لیے رجسٹریشن اور ٹیسٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ یا اس کے مساوی تعلیم والے طلبا داخلہ ٹیسٹ کے لیے اہل ہوں گے۔ ہائیر سیکنڈری سکول یا مساوی تعلیم کے امتحانی نتائج کے منتظر طلبا بھی داخلہ ٹیسٹ کے لئے اہل ہوں گے۔

داخلہ ٹیسٹ کے 25 فیصد نمبر مجموعی میرٹ کے لیے مختص ہوں گے۔ پنجاب یونیورسٹی میں انجینئرنگ پروگرامز میں داخلہ صرف ECAT یا NUST کی بنیاد پر ہو گا۔ ایل ایل بی میں داخلہ کے لیے  LAT ٹیسٹ اور پنجاب یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ دینا لازمی ہو گا۔

پنجاب یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ آن لائن اندراج کی آخری تاریخ 9 جون 2023 ہے۔ تفصیلات کے لیے پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pk دیکھی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے