اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

24 May 2023
24 May 2023

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 6 جون 2023 سے 20 اگست 2023 تک ہوں گی۔

دوسری جانب صدرپرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ نجی سکولوں میں چھٹیاں15جون سے ہوں گی، سکولوں کا سلیبس کیلنڈر 240 دن کا ہوتا ہے، 6 جون سے چھٹیاں نہیں دے سکتے۔

کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ سکولوں میں 15 جون تک امتحانات ہو رہےہیں،ہم کسی صورت 6 جون سے چھٹیاں نہیں کرسکتے، ضرورت پڑی تو عدالت سے رجوع کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے