اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی

04 May 2022
04 May 2022

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔

پنجاب میں منچن آباد، وہاڑی، پنڈ دادن خان اوردیگر کئی علاقوں میں بارش برسی۔ لنڈی کوتل، ڈیرہ اسماعیل خان ، ٹانک میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے