اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قیمتوں میں رد و بدل: پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل 3 روپے 68 پیسے مہنگا

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردی گئی، پٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا جب کہ ڈیزل 3 روپے 68 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا۔

پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 369 روپے 6 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 395 روپے 20 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

دوسری جانب نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 4 نومبر تک کے لیے ہو گا۔

مزید برآں پٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کو معمولی ریلیف ملے گا تاہم ڈیزل مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر اضافے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے