اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، 65 سالہ ملزم گرفتار

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) سندر پولیس نے 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں 65 سالہ ملزم دوست محمد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق بچی ٹیوشن پڑھنے کے لیے گھر سے نکلی تھی کہ گلی میں موجود ملزم نے اسے بسکٹ دینے کے بہانے اپنے پاس بلایا۔

ملزم مبینہ طور پر ورغلا کر بچی کو اپنے گھر لے گیا، جہاں اس سے زیادتی کی۔ بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم دوست محمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ نے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے