اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

کینال روڈ پر گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جل اٹھی، سوار 5افراد محفوظ

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) کینال روڈ پر ایف سی کالج جیل انڈر پاس کے قریب گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، حادثے کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈنز نے گاڑی میں موجود فائر ایکسٹنگوئشر کی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کی، تاہم بعدازاں فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔

ترجمان کے مطابق گاڑی میں سوار پانچوں افراد محفوظ رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے