اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز سے آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات

31 Aug 2026
31 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی ترقی، اصلاحاتی اقدامات سمیت باہمی تعاون اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور قائد محمد نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

 

افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر بھرپور عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا، انہوں  نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کی جانب سے شروع کیے گئے مختلف تاریخ ساز منصوبوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے