اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چین کا 4 روزہ دورہ مکمل، مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

30 Aug 2026
30 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کا 4 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مختلف اہم تقریبات اور ٹیکنالوجی سے متعلق اداروں کا دورہ کیا۔

دورہ چین کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے چین کے نیشنل بگ ڈیٹا سنٹر ایکسپو میں شرکت کی اور جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل نظام اور بگ ڈیٹا کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہواوے ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا، جہاں انہیں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سلوشنز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے