اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 1 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 946 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 1 ہزار 179 روپے پر آگیا۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 397 روپے گر کر 7 ہزار 112 روپے کی سطح پر آگیا۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 151 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 454 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے