اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کے پورٹ سسٹم میں اصلاحات، 85 اقدامات پر عملدرآمد

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کے پورٹ سسٹم کو مزید مؤثر، شفاف اور جدید بنانے کے لیے 99 قابلِ عمل اصلاحاتی اقدامات تجویز کیے گئے، جن میں سے 85 اقدامات پر پہلے ہی عملدرآمد مکمل کر لیا گیا ہے۔

 

اصلاحات کے تحت بندرگاہوں کی گہرائی برقرار رکھنے کے لیے ڈریجنگ، کارگو فلو میں بہتری اور پورٹ پر رش کم کرنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔طویل عرصے سے موجود 2 ہزار سے زائد کنٹینرز کو آف ڈاک منتقل کر دیا گیا، جس سے بندرگاہوں پر کنجیشن میں کمی آئی ہے۔

اس کے علاوہ ڈیوٹی ڈرا بیک کلیمز کی آٹومیشن اور فیس لیس کسٹمز نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس سے شفافیت، کارکردگی اور کسٹمز آپریشنز میں مزید بہتری آئی ہے۔

حکام کے مطابق پورٹ آپریشنز کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کسٹمز نظام سے کارگو کی روانی تیز اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید سہولت مل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے