اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مجموعی ذخائر 22 ارب 58 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

 

اعداد وشمار کے  مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 17 ارب 9 کروڑ 85 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں بھی 6 کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 48 کروڑ 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے