اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

گرین ٹاؤن میاں چوک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن میاں چوک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ امدادی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے