اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

موٹروے پولیس کی ایمانداری، 10 لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ بیگ مالک کے حوالے

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس ایم-3 نے دیانت داری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ بیگ اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والے ایک شہری کا قیمتی بیگ بچیکی سروس ایریا میں رہ گیا تھا۔ بیگ میں ایک آئی فون، 1,200 امریکی ڈالر، 50 ہزار روپے نقد، اے ٹی ایم کارڈز اور قومی شناختی کارڈ موجود تھے۔

موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ بیگ اور اس میں موجود تمام قیمتی سامان بحفاظت برآمد کر لیا۔ بعد ازاں ضروری تصدیق کے بعد بیگ اور تمام قیمتی اشیاء اصل مالک کے حوالے کر دی گئیں۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائی موٹروے پولیس کی دیانت داری، فرض شناسی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے