اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ماڈل ٹاؤن:لوڈنگ کے دوران پتھروں تلے دب کر 24 سالہ نوجوان جاں بحق

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں لوڈنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، 24 سالہ مظہر پتھروں کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی، تاہم نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔

ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے