اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

28 Jun 2026
28 Jun 2026

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

بحرین کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا، ڈاکٹر الزیانی نے امید ظاہر کی کہ اسلام آباد ایم او یو خطے میں دیرپا امن اور استحکام میں مددگار ثابت ہوگا۔

بحرین کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی اور پاکستان کے کردار پر وزیراعظم شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور متعلقہ قیادت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ دیا۔

اسحاق ڈار نے پاکستان کے امن، مذاکرات اور سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے