اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مندی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 2.29 فیصد، تھائی لینڈ سیٹ انڈیکس میں 2.13 فیصد اضافہ، جبکہ

جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.79 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.26 فیصد تیزی دیکھنے میں آئی، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں بھی معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے