اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ پولیس کا کریک ڈاؤن، انتہائی مطلوب 17 اشتہاری گرفتار

06 Apr 2026
06 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز، شاہدرہ میں کریک ڈاؤن کے دوران 17 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی شاہزیب (اے ایس پی شاہدرہ) کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی، جبکہ سب انسپکٹر وسیم نے ٹیم کے ہمراہ ملزمان کی گرفتاری میں کلیدی کردار ادا کیا۔

گرفتار ہونے والے اشتہاری چوری، دھوکہ دہی اور بوگس چیک جیسے جرائم میں مطلوب تھے۔ ملزمان میں خالد، احتشام، راشد، ظفر، سرفراز، سلمان اور عبدالرحیم سمیت دیگر شامل ہیں، جو لاہور کے مختلف تھانوں کو مطلوب تھے۔

پولیس حکام کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے متعلقہ انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی نے کامیاب کارروائی پرایس ایچ او شاہدرہ، سب انسپکٹر وسیم اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے