اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ شخصیات کی شرکت

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) رہنما پی ٹی آئی اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں محمد علامہ طاہر نے پڑھائی جس میں میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود، وفاقی وزیر عون چودھری، ایم این اے حافظ نعمان، رکن پنجاب اسمبلی فرخ جاوید اور میاں اعجاز شفیع ،سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر طاہر علی جاوید بھی شریک ہوئے۔

اِسی طرح سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، ایم پی ایز شیخ امتیاز، عمار ڈوگر، ظہیر عباس کھوکھر، برگیڈئیر مشتاق، علی امتیاز، علی اکبر نے شرکت کی۔

پی ٹی آئی مذہبی اُمور ونگ مولانا اصغر عارف چشتی، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی این اے 129 ارسلان چودھری، رہنما پی ٹی آئی علی اعجاز بٹر، رضوان گورایا ، پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر، غلام محی الدین دیوان، سینئر صحافی سلمان غنی، صدر، صحافی جنید سلیم ، سینئر صحافی ہارون رفیق، رہنما مسلم لیگ ن خواجہ احمد حسان، تاجر رہنما شاہد کمبوہ بھی شریک ہوئے۔

نمازِ جنازے کے بعد شرکا نے میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال نے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دُعائے مغفرت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے