اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی۔

ٹاؤن شپ، جوہر ٹاؤن اور مسلم ٹاؤن کے اطراف میں بارش ہوئی۔

اسی طرح قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ،گرین ٹاؤن،کچا جیل روڈ، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن کے اطراف میں بھی تیز بارش ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے