اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: کالجز اور یونیورسٹیز کی ہفتہ وار چھٹیاں بڑھا دی گئیں

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز کی ہفتہ وار چھٹیاں بڑھا دی گئیں، جمعہ اور ہفتہ کو تعلیمی ادارے تاحکمِ ثانی بند رہیں گے۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس میں آن لائن کلاسز جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تعلیمی سلسلہ برقرار رکھنے پر زور دیا گیا، اس کے علاوہ تمام متعلقہ اداروں کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیئر ڈی پی آئی کالجز کو آن لائن تعلیم کیلئے ایس او پیز جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے