اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ہدایتکارہ سنگیتا کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ملاقات

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) ہدایتکارہ سنگیتا نے پنجاب فلم فنڈ کی رقم دینے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

ہدایتکارہ سنگیتا نے لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری سے ملاقات کی، ملاقات میں فلمی مسائل سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر ہدایتکارہ سنگیتا نے پنجاب فلم فنڈ کی رقم دینے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا، سیکرٹری اطلاعات و نشریات طاہر رضا ہمدانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے