اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری کالجز پرنسپل سے محروم، خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کا سلسلہ شروع

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے زیر انتظام 200 سے زائد سرکاری کالجز تاحال مستقل پرنسپلز سے محروم ہیں، جس کے باعث تعلیمی و انتظامی امور متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق سینکڑوں کالجز ایک طویل عرصے سے مستقل سربراہان کے بغیر چل رہے ہیں، جبکہ اساتذہ اور طلبہ کو مختلف انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کا عمل شروع کر دیا ہے اور موزوں امیدواروں کے انٹرویوز بھی لئے جا رہے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ اس عمل کو جلد مکمل کر کے کالجز میں مستقل پرنسپلز تعینات کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تقریباً 6 ماہ قبل اس عمل کا باقاعدہ آغاز کیا تھا، جس کے بعد سینکڑوں امیدواروں  نے پرنسپل کے عہدوں کیلئے درخواستیں جمع کروا رکھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے