اپ ڈیٹس
  • 202.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ فروری میں ریکارڈ سرپلس رہا: سٹیٹ بینک

16 Mar 2026
16 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ گزشتہ ماہ فروری میں ریکارڈ سرپلس رہا۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق فروری 26 میں کرنٹ اکاؤنٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جنوری 26 میں کرنٹ اکاؤنٹ 6.80 کروڑ ڈالر سرپلس رہا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ فروری 26 میں برآمدات 2 ارب 48 کروڑ ڈالر رہیں اور درآمدی بل 5.15 ارب ڈالر رہا جب کہ ترسیلات زر 3 ارب 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر آئیں۔

سٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 70 کروڑ ڈالر خسارہ رہا، گزشتہ مالی سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ 47.90 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا، رواں سال فروری  میں کرنٹ اکاونٹ 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے