اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2 روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہورنیوز) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 2 روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

 

 

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 176 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 900 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی، اس کے علاوہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 486 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 63 ہزار 273 روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 179 روپے کی کمی سے 9 ہزار 175 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 153 روپے کی کمی سے 7 ہزار 866 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے