اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت علیؓ کی شجاعت،بہادری اور جرات لازوال ہیں: عظمیٰ بخاری

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت،بہادری اور جرات لازوال ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر اپنے بیان میں کہا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں، رسول ﷺ نے حضرت علی کو علم کا شہر قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ حضرت علیؓ کی طرز زندگی نے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع فراہم کیا، حضرت علیؓ نے شہادت کے وقت بھی نماز کو ترجیح دی۔

وزیر اطلاعات نے بتایا کہ یوم علیؓ کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، یوم علیؓ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس اور مجالس عزا کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکار عزاداروں کے تحفظ کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے