اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔

حکومت کی جانب سے ایئر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپے سے بڑھ کر342.37 روپے کی ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ہے۔

جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ایئرلائنزکےکرایوں میں5 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے