اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.54 قیمت فروخت : 40.61
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.45 قیمت فروخت : 279.95
  • یورو قیمت خرید: 329.05 قیمت فروخت : 329.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.92 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.45 قیمت فروخت : 197.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.90 قیمت فروخت : 204.27
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.49 قیمت فروخت : 74.62
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.48 قیمت فروخت : 917.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 544900 دس گرام : 467200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 499488 دس گرام : 428264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9071 دس گرام : 7785
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئی پنشن پالیسی کا اعلان

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(ویب ڈیسک) پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں، جس کے تحت رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد سرکاری ملازمین کے پنشن قوانین میں اہم ترامیم کی گئی ہیں، جو فوری طور پر نافذ ہوں گی۔

 نئی ترامیم کے تحت رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھی گئی ہے۔

ترامیم کے تحت اب کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی مرضی سے ریٹائرمنٹ صرف تب لے سکے گا جب اس کی سرکاری ملازمت 25 سال پوری ہو چکی ہو اور کم از کم عمر 55 سال ہو۔

ریٹائرمنٹ اس بنیاد پر ملے گی کہ ان دونوں شرطوں میں سے جو چیز آخر میں پوری ہو گی (یعنی اگر 25 سال سروس پہلے ہو گئی مگر عمر 53 ہے تو 55 سال کا انتظار کرنا ہو گا۔

اگر کسی ملازم کو کسی وجہ سے زبردستی ریٹائر کیا جاتا ہے، تو اسے پنشن کے فوائد تبھی ملیں گے جب اس کی کم از کم سروس 20 سال مکمل ہو چکی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے