اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 231 ٹریفک حادثات میں ایک جاں بحق، 284 زخمی

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں231 ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 284 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے231 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 284 افراد زخمی ہوئے جن میں 109شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو حکام  کا کہنا تھا کہ یہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے