اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

24 Feb 2026
24 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 554 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 5 ہزار 478 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 67 ہزار 691 کی حد پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے