اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کا شیڈول جاری کر دیا

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کا شیڈول جاری کر دیا۔

ایس این جی پی ایل کے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق صبح 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی، سحر اور افطار کے دوران صارفین کو گیس فل پریشر پر دی جائے گی۔

ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ کم پریشر کی صورت میں صارفین کمپنی ک ہیلپ لائن 1199 پر رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے