اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب حکومت نے ماہ رمضان کے احترام میں صوبہ بھر کے تھیٹرز بند کرنے کا حکم دیدیا

17 Feb 2026
17 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے رمضان میں تھیٹرز بند کرنے کا اقدام اٹھا لیا۔

ماہ رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیئے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں تھیٹرز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

رمضان المبارک میں عوامی تقدس کے پیشِ نظر تمام تھیٹرز پر پابندی ہو گی، پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران فلم اور ڈرامہ تھیٹرز عوام کے لیے بند رہیں گے، پنجاب حکومت نے رمضان کے دوران تھیٹر سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے