اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دبئی جانے والے مسافر سے سونے کی بھاری مقدار پکڑی گئی

16 Feb 2026
16 Feb 2026

(لاہور نیوز) اے ایس ایف کی لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی، دبئی جانے والے مسافر سے سونے کی بھاری مقدار پکڑ لی گئی۔

اے ایس ایف کے مطابق دوران تلاشی شہزاد احمد نامی مسافر کی جرابوں سے 18 سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں، سمگل کیے جانے والے سونے کا وزن 2 کلو سے زیادہ ہے۔

اے ایس ایف نے ملزم کو سونا برآمد کرکے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا، کسٹمز حکام نے سونا ضبط کرکے ملزم کیخلاف مزید کارروائی شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے