اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کی روح کے مطابق ہے: شاہد آفریدی

10 Feb 2026
10 Feb 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا راستہ اختیار کرنے سے کرکٹ کی روح برقرار رہی اور ٹی 20 ورلڈکپ کی ساکھ محفوظ ہوئی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی  نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کے فیصلے سے نہ صرف ایونٹ کے تقدس کا تحفظ ہوا بلکہ عالمی سطح پر کھیل کے استحکام کو بھی یقینی بنایا گیا۔

انہوں  نے کہا کہ کرکٹ جیت گئی اور یہ کھیل بدستور دنیا میں فاصلے کم کرنے اور اختلافات کے خاتمے میں پل کا کردار ادا کرتا رہے گا۔

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے