اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بسنت منانے کیلئے لاہور آنیوالا نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق

08 Feb 2026
08 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے بلال گنج میں بسنت منانے کیلئےسیالکوٹ سے آنیوالا16 سالہ نوجوان چھت سے گر کر جان بحق ہو گیا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر جانبر نہ ہو سکا، متوفی کی شناخت 16 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی، عبد اللہ سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا ہوا تھا۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد ضروری کارروائی کرتے ہوئے لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے