اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بوکاٹا کی گونج، قومی کرکٹر بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے

06 Feb 2026
06 Feb 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔

لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور اس موقع پر دیگر افراد کی طرح قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی کا لطف اُٹھاتے دکھائی دیئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی کو گڈا اڑاتے اور پیچا کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں ان کی اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

 

واضح رہے کہ لاہور میں بسنت 25 سال بعد 6 تا 9 فروری تک منائی جائے گی، لاہور میں گزشتہ رات سے بسنت کا آغاز ہوا ہے، رات بھر ہر طرف منچلے بھنگڑے ڈالتے رہے اور بوکاٹا کی صدائیں بلند کرتے رہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے