اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت کی چاند رات، ریٹ عید کی طرح آسمانوں پر پہنچ گئے

05 Feb 2026
05 Feb 2026

(لاہور نیوز) بسنت کی چاند رات، گڈی، ڈور کی قیمتیں عید کی طرح آسمانوں پر پہنچ گئے۔

موچی گیٹ بازار میں گڈی ڈور خریدنے کا عمل عروج پر پہنچ گیا۔ہر کسی کو گڈی ڈور لے کر گھر پہنچنے کی جلدی ہے، بارہ بجتے ہیں شہری گڈی اڑا کر بسنت فیسٹول کو خوش آمدید کہنے کے لئے بے قرار ہیں، مہنگی گڈی ڈور کے باوجود شہریوں کی روائتی جوش و خروش کے ساتھ خریداری جاری ہے۔

موچی گیٹ بازار میں ایک پیس پینہ بلیک میں 16 ہزار جبکہ دو پیس پینہ 30 ہزار تک کا فروخت ہونے لگا  جبکہ پونا تاوا 300 تاوا 600 جبکہ ڈیڑھ تاوا 1 ہزار تک فروخت ہو رہا ہے، چھوٹی پتنگ 2 ہزار جبکہ بڑی پتنگ 5 ہزار تک میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے