اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواں کوٹ: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے

30 Jan 2026
30 Jan 2026

(لاہور نیوز) نواں کوٹ کے علاقہ میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے باعث خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے ہیں۔

گیس سلنڈر لیکج کے باعث پھٹا، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ڈاکٹرز کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے