اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ پولیس کا غیرقانونی پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن، 27 ملزمان گرفتار

28 Jan 2026
28 Jan 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ پولیس کا غیر قانونی پتنگ بازی اور خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن، 27 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان کو مختلف علاقوں سے پتنگ بازی اور اس کی خرید و فروخت کرنے پر گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 1250 تیار پتنگیں برآمد کی گئی ہیں، مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے