اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پہلا روزہ کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی

21 Jan 2026
21 Jan 2026

(لاہور نیوز) ماہ شعبان کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔

رمضان 2026 کی متوقع تاریخیں۔

اگر شعبان 29 دن کا ہوا تو رمضان کا پہلا دن 19 فروری 2026 ہو گا۔

اسی طرح اگر شعبان 30 دن کا ہوا تو رمضان کا آغاز 20 فروری 2026 ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے