اپ ڈیٹس
  • 229.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شادی کی دوسری سالگرہ ، شعیب ملک کا ثنا جاوید کیلئے محبت بھرا پیغام

17 Jan 2026
17 Jan 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔

شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے لیے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

اس موقع پر شعیب ملک نے چند تصاویر بھی شیئر کیں جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں شعیب ملک نے ثناء جاوید کے ساتھ اپنی شریک حیات کو خوبصورت قرار دیا اور ان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔

 

یاد رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے